the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گلبرگہ30؍جنوری( اعتماد نیوز): نوجوانان اہلسنت و جماعت سگر شریف نے آج بتاریخ 31جنوری بروز ہفتہ بوقت ساڑھے8بجے شب نورانی مسجد سگر شریف تعلقہ شاہ پور ضلع یادگیر میں جشن میلاد النبی ﷺ کا اہتمام کیا ہے ۔ جناب عزیز اللہ سرمست چشتی القادری رفاعی جلسہ کی سرپرستی کریں گے ، جبکہ محمد سراج الدین صدارت کریں گے ، مولانا سید شاہ چندا حسینی زبیر برادرہ سجادہ نشین گوگی شریف و کامل جامعہ نظامیہ اور مولانا عبدالحکیم وقار اشرفی الجنیدی گلبرگہ مخاطب کریں گے ۔ عبدالطیف شاہد سگر ، سید شفیع الدین سرمست خان، خواجہ میاں ملاں، کمسن نعت خواں



محمد منور پان مرچنٹ شاہ پور ، سید ارسلان احمد وزیر، سید اطہر اللہ سرمست ، سید عارف اللہ سرمست، سید فرحان احمد وزیر ، سید فرقان احمد ،اعظم خان گلبرگہ، الیاس صابری شاہ آباد، نعتوں کا نذران�ۂعقیدت پیش کریں گے ۔ مولانا عبدالکریم صاحب خطیب و امام نورانی مسجد قرأت کلام پاک کا شرف حاصل کریں گے ۔ محمد خواجہ گیسودراز نظامت کے فرائض انجام دیں گے ، سعادت کرام ، سجاد گان، مشائخین عظام ، دانشوران اور مبلغین دعوتِ اسلامی خصوصی مدعوئین کی حیثیت سے شرکت کریں گے ۔ برادران اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔ عزیز اللہ سرمست
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.